Nepal Earthquake: نیپال میں زلزلے سے 128 افراد ہلاک، ایک ہزار سے زائد زخمی، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ
نیپال کے جاجرکوٹ زلزلے میں نل گڑھ میونسپلٹی کی ڈپٹی میئر سریتا سنگھ سمیت 128 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ نیپال پولیس کے مطابق زلزلے کے باعث پرانے مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
Nepal Earthuake: نیپال میں صبح سویرے شدید زلزلہ، کھٹمنڈو میں 6.1 شدت کے جھٹکے، دہلی-این سی آر تک ہلی زمین
نیپال کی حکومت کی پوسٹ ڈیزاسٹر نیڈز اسسمنٹ رپورٹ (PDNA) کے مطابق نیپال دنیا کا 11واں سب سے زیادہ زلزلے کا شکار ملک ہے۔ حالیہ دنوں میں دنیا بھر میں مسلسل آنے والے زلزلوں نے سائنسدانوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
Earthquake in Delhi NCR: زلزلہ: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے کئی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، لوگ گھروں سے نکلے باہر
اتراکھنڈ میں بھی زمین ہلنے سے لوگ خوف و ہراس میں دیکھے گئے۔ زلزلے کی وجہ سے اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقے میں کئی مقامات پر لوگوں میں خوف کا ماحول دیکھا گیا۔ زلزلے کے باعث گھروں میں لگے پنکھے اور گھروں میں رکھی اشیاء بھی لرزنے لگیں۔