Bharat Express DD Free Dish

NEP 2020

نوجوانوں کے خوابوں کا ہندوستان جامع ترقی و خوشحالی کا حامل ہوگا:پروفیسر ملند سدھاکر مراٹھے۔ وکست بھارت کے خواب کو شرمندۂ تعبیر کرنے کے لیے ہر ممکن اجتماعی، انفرادی و ادارہ جاتی کوششیں کرنی ہوں گی:خواجہ افتخار احمد۔ ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر میں نوجوانوں کا کردار اہمیت کا حامل : ڈاکٹر شمس اقبال۔

وزارت تعلیم کی جانب سے ’ایکس‘ پر کیے گئے ایک پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے وزیر اعظم کے دفتر نے لکھا کہ مرکزی وزیر جناب دھرمیندر پردھان نے وضاحت کی ہے کہ قومی تعلیمی پالیسی 2020 نے ہندوستانی تعلیم کو کیسے جامع، شمولیتی اور مستقبل کے لیے موزوں بنایا ہے۔

یہ اقدامات نہ صرف تعلیم کو عام افراد کے لیے قابلِ رسائی بناتے ہیں بلکہ طلبہ کو بدلتے ہوئے عالمی مسائل سے نمٹنے کے لیے بھی تیار کرتے ہیں۔ جیسے جیسے بھارت اپنے تعلیمی اہداف کی سمت بڑھ رہا ہے، NEP 2020 اس سفر کے لیے ایک مضبوط، سائنسی اور مستقبل ساز بنیاد فراہم کر رہا ہے۔

NEP کے مطابق، چار سالہ انڈرگریجویٹ ڈگریاں تین سالہ تعلیم کی جگہ لیں گی۔ بیان کے مطابق چار سالہ کورس کا ہر سال مکمل کرنے کے بعد طلباء سرٹیفکیٹ، ڈپلومہ، ڈگری یا آنرز کی ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔ این ای پی کے نفاذ میں یوپی سرفہرست ہے، جس کا مقصد اندراج کا تناسب 25 فیصد بڑھانا ہے

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تیسرے سالگرہ کا جشن ملک بھر کے کیندر ودیالیہ میں پورے جوش و خروش کے ساتھ منایاجارہا ہے