NEET PG 2025 cutoff reduced: نیٹ PG 2025 کی کٹ آف میں بڑی گراوٹ، مائنس 40 پرسنٹائل والے بھی بن سکیں گے ڈاکٹر
مرکزی حکومت نے NEET PG 2025 کی کوالیفائنگ کٹ آف میں کمی کر دی ہے۔ SC، ST اور OBC زمروں کے لیے مائنس 40 پرسنٹائل تک داخلہ ممکن قرار دیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر سوشل میڈیا میں زبردست بحث اور ہنگامہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔
Dr Rajeshwar Singh Assures Grieving Families Of Long-Term Support: ایم ایل اے ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سوگوار خاندانوں سے ملاقات کی اور نہ صرف تعزیت کا اظہار کیا بلکہ ان کے مستقبل کے بارے یقین دہانی بھی کرائی
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے سپرا بستی کے رہنے والے آنجہانی منوج ناتھ کی اہلیہ کو بیوہ پنشن کے لیے حکومتی سطح پر کوششوں کا یقین دلایا۔ اسی طرح متعدد مرحومین کے چھوٹے بچوں کی فیسیں معاف کرنے کی یقین دہانی کرائی گئی تاکہ ان کی تعلیم میں مالی رکاوٹ نہ آئے۔،
Tamil Nadu government’s NEET bill: صدر دروپدی مرمو سے نہیں ملی تمل ناڈو حکومت کے NEET سے متعلق بل کو منظوری، وزیر اعلیٰ اسٹالن نے اس فیصلے کو کہا-’’وفاقی نظام ایک کا سیاہ باب‘‘
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے جمعہ کو ریاستی اسمبلی کو مطلع کیا کہ صدر دروپدی مرمو نے NEET سے استثنیٰ کے لیے ریاست کے بل کو منظوری نہیں دی ہے۔
NEET پیپر لیک کیس کی سپریم کورٹ میں سماعت، حکومت نے کیا اعتراف – پیپر لیک ہوا
وکیل نے عدالت کو بتایا کہ ابتدائی طور پر بہار پولیس کو سامنے آنے والے حقائق بڑے پیمانے پر پیپر لیک ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہیں۔ اس امتحان میں 67 بچوں نے 720 میں سے 720 نمبر حاصل کیے جن میں سے 6 ایک ہی سنٹر کے تھے۔
Lok Sabha adjourned till Monday: این ای ای ٹی پر بحث کا مطالبہ کے متعلق لوک سبھا میں اپوزیشن کا زوردار ہنگامہ، ایوان کی کارروائی یکم جولائی تک ملتوی
لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے ایوان کی کارروائی جاری رکھنے کی اجازت دینے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ کارروائی کی شروعات میں ہی منصوبہ بند طرقے سے ایوان کو چلنے نہیں دینا درست نہیں ہے، یہ جمہوریت کے لیے مناسب نہیں ہے اور ایوان کو چلانے کی ذمہ داری سب کی ہے۔
NEET Paper Leak Case: نِیٹ پیپر لیک معاملے میں NTA چیئرمین کی تقرری پر ڈگ وجے سنگھ نے اٹھائے سوال، کہی یہ بڑی بات
ڈگ وجے سنگھ نے مزید کہا کہ جب میں وزیر اعلیٰ تھا تو گورنر بھائی مہاویر نے اہلیت نہ ہونے کے باوجود پردیپ جوشی کو جبل پور کی رانی درگاوتی یونیورسٹی میں پروفیسر بنا دیا
NEET Paper Leak: ’’امتحان کے ایک دن پہلے مل گیا تھا سوالیہ پرچہ…‘‘، NEET پیپر لیک معاملے میں ملزم کا اعتراف
نتیش کمار نے بھی اعتراف کیا کہ اس کی سکندر سے دوستی تھی۔ اس نے یہ بھی بتایا کہ وہ سوالیہ پرچہ لیک ہونے اور بی پی ایس سی امتحان میں بے ضابتگی کے الزام میں جیل جا چکا ہے۔
NEET Exam Controversy: جماعت اسلامی ہند کے مرکزی تعلیم بورڈ کے سکریٹری سید تنویر احمد نے NEET امتحان میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا کیا مطالبہ
سید تنویر احمد نے کہا، "مرکزی تعلیمی بورڈ مطالبہ کرتا ہے کہ حکومت لاکھوں طلباء کے لیے مرکزی امتحانات کے بجائے ریاستی حکومتوں کے ذریعے ڈی سینٹرلائزڈ امتحانات کے انعقاد پر غور کرے۔
NEET Result 2024: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا بڑا الزام، کہا- NEET میں ’ پیسے دو، پیپر لو‘کا ہوا ہے کھیل
کھڑگے نےکہا کہ مودی سرکار نے پچھلے 10 سالوں میں پیپر لیک اور دھاندلی سے کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ NEET کا مسئلہ بھی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔
NEET Result 2024: دہلی ہائی کورٹ 5 جولائی کو NEET امتحانات میں گریس نمبروں کے خلاف دائر عرضیوں پر کرے گا سماعت
کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کونسلنگ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا، جس پر ایس جی تشار مہتا نے کہا کہ سپریم کورٹ پہلے ہی کونسلنگ کے معاملے کی سماعت کر چکی ہے۔ اس لیے پابندی لگانا درست نہیں ہوگا۔





