Bihar Student Protest Cases: بہار حکومت کا طلبہ تحریک سے متعلق مقدمات واپس لینے کا فیصلہ، آر جے ڈی نے اپوزیشن کے دباؤ کا نتیجہ قرار دیا
بہار حکومت کا یہ فیصلہ ایسے وقت سامنے آیا ہے جب نیٹ/یو جی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف ریاست بھر میں طلبہ کا احتجاج چل رہا تھا اور امتحانی نظام میں اصلاحات اور جوابدہی کا مطالبہ زور پکڑ رہا تھا۔
NEET UG 2026پیپر لیک کی خبریں بے بنیاد، این ٹی اے کی سخت ایڈوائزری جاری
این ٹی اے نے اپنے سرکاری نوٹس میں کہا ہے کہ امتحان کی شفافیت اور رازداری کو برقرار رکھنے کے لیے سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ ایجنسی کے مطابق وائرل ہونے والے تمام سوالیہ پرچے فرضی ہیں اور ان کا اصل امتحان سے کوئی تعلق نہیں۔
NEET UG Paper Leak Case: نیٹ یو جی پیپر لیک معاملہ میں 26 طلبہ معطل، 14 کے داخلے منسوخ، 42 کے آئندہ امتحانات میں شرکت پر پابندی
نیٹ یو جی 2024 میں دھاندلی کے الزامات پر این ایم سی نے 26 ایم بی بی ایس طلبہ کو معطل کر دیا، 14 کے داخلہ منسوخ کر دئے اور 42 امیدواروں کے تین سال تک امتحانات میں بیٹھنے پر پابندی عائد کر دی
Which course can be taken through NEET: نیٹ کے ذریعہ ایم بی بی ایس کے علاوہ کون سے کورسز میں لے سکتے ہیں داخلہ؟ ایم بی بی ایس میں کتنی ہیں سیٹیں، 4 مئی کو ہوگا امتحان
اگر آپ اس سال NEET UG کا امتحان دے رہے ہیں یا اگلے سال کے امتحان کی تیاری کر رہے ہیں، تو یہ خبر آپ کے لیے ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس امتحان کے ذریعے ایم بی بی ایس کے علاوہ کون سے کورسز کیے جا سکتے ہیں۔
AAP Protest for NEET UG: ے اے پی لیڈر سنجے سنگھ مجرا مٹن کا ذکر کر ہوئے ناراض ، سپریم کورٹ نے کہا اگر کوئی غلطی ہوئی ہے، تو ہاں کہہ دیں،یہ ایک غلطی ہے
سنجے سنگھ نے مظاہرے کے دوران مرکزی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر بھی شدید حملہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم اس معاملے کو پارلیمنٹ کے اجلاس میں اٹھائیں گے۔
NEET Result 2024: کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا بڑا الزام، کہا- NEET میں ’ پیسے دو، پیپر لو‘کا ہوا ہے کھیل
کھڑگے نےکہا کہ مودی سرکار نے پچھلے 10 سالوں میں پیپر لیک اور دھاندلی سے کروڑوں نوجوانوں کا مستقبل تباہ کر دیا ہے۔ NEET کا مسئلہ بھی پارلیمنٹ میں اٹھایا جائے گا۔
NEET Result 2024: دہلی ہائی کورٹ 5 جولائی کو NEET امتحانات میں گریس نمبروں کے خلاف دائر عرضیوں پر کرے گا سماعت
کیس کی سماعت کے دوران درخواست گزار کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل نے کونسلنگ پر روک لگانے کا مطالبہ کیا، جس پر ایس جی تشار مہتا نے کہا کہ سپریم کورٹ پہلے ہی کونسلنگ کے معاملے کی سماعت کر چکی ہے۔ اس لیے پابندی لگانا درست نہیں ہوگا۔





