NEET PG Cut-Off: نیٹ-پی جی 2025 کی کٹ آف میں بڑی کمی، ریزرو کیٹیگری کے مائنس 40 پرسنٹائل والے بھی بن سکیں گے ڈاکٹر
مرکزی حکومت نے میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ-پی جی 2025 کی کوالیفائنگ کٹ آف میں غیر معمولی کمی کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد ملک بھر میں بحث اور تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔





