NEET SS 2025 Exam Postponed : نیٹ-ایس ایس 2025 کا امتحان ملتوی، اب دسمبر میں ہوگا امتحان … این بی ای ایم ایس نے جاری کی نئی تاریخیں
نیشنل بورڈ آف ایگزامینشن ان میڈیکل سائنسز (این بی ای ایم ایس) کے ذریعہ منعقد کی جانے والی قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ سپر اسپیشلٹی (نیٹ-ایس ایس) 2025 کو ملتوی کر دیا گیا ہے۔ این بی ای ایم ایس کے ایک سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پہلے یہ امتحان 7 اور 8 نومبر 2025 کو شیڈول تھا لیکن اب اس امتحان کو 27 اور 28 دسمبر 2025 کے لیے دوبارہ شیڈول کیا گیا ہے۔
Why did Ariba Khan point a pistol: نیٹ کی تیاری کر رہی ہردوئی کی اریبا خان نے پٹرول پمپ ملازم رجنیش پر کیوں تانی پستول؟ خود سنائی پوری کہانی
اریبا کا کہنا ہے کہ میں نے NEET کا امتحان دیا ہے، میں دہلی میں تعلیم حاصل کر رہی ہوں۔ میری کوئی غلط نیت نہیں تھی۔ میرے والد کو ان لوگوں نے گھیر لیا تھا۔





