Adani Group Market Valuation: اڈانی گروپ کی مارکیٹ ویلیو 20 لاکھ کروڑ روپے کے قریب، 2026 کی مضبوط ریلی جاری
مارکیٹ ماہرین کے مطابق اڈانی گروپ کی کمپنیوں میں تیزی کی بنیادی وجہ مسلسل مضبوط آمدنی، سرمایہ کاروں کے بہتر ہوتے جذبات اور عالمی بروکریج فرم برنسٹین کی جانب سے گروپ کی کارکردگی اور ترقی کے امکانات پر مثبت رپورٹ ہے۔
Banking Reforms In India : ہماری حکومت کی ایک دہائی میں ہندوستان ’کمزور پانچ‘ سے ٹاپ 5 معیشتوں میں شامل ہوا: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا کہ ہندوستان 2014 سے پہلے کے ’کمزور پانچ‘ سے گزشتہ ایک دہائی میں اصلاحات کی وجہ سے دنیا کی سب سے ٹاپ پانچ معیشتوں میں شامل ہو گیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا، ’جب ہم 2014 میں اقتدار میں آئے تو ہندوستان کی نصف آبادی کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں تھا۔ ہم نے 50 کروڑ سے زیادہ جن دھن اکاؤنٹس کھولے۔ ہم نے بینکنگ سیکٹر میں اصلاحات کیں‘۔
India Will Soon Be Free From Maoist Terrorism – Prime Minister Modi : ہندوستان جلد ہی ماؤ نواز دہشت گردی سے ہوگا آزاد، یہ میری گارنٹی ہے: وزیر اعظم نریندر مودی
ماؤ نواز تشدد کو ترقی مخالف قرار دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا، "ماؤ نواز دہشت گردی کا بحران اپنے اختتام کے قریب ہے اور ہندوستان جلد ہی اس خطرے سے آزاد ہو جائے گا۔ پہلے 125 اضلاع متاثر تھے لیکن اب صرف 11 رہ گئے ہیں"۔
Erstwhile NDTV promoters get clean chit: سی بی آئی معاملے میں این ڈی ٹی وی کے سابق پروموٹرز کو ملی کلین چٹ، نہیں ملے پختہ ثبوت
سات سال سے زیادہ کی تفتیش کے بعد، سی بی آئی نے اب ایک خصوصی عدالت میں ’کلوزر رپورٹ‘ داخل کی ہے، جو یہ فیصلہ کرے گی کہ رپورٹ کو قبول کیا جائے یا ایجنسی کو تحقیقات جاری رکھنے کی ہدایت دی جائے۔
Gautam Adani buys a famous news agency: گوتم اڈانی نے خریدی یہ مشہور نیوز ایجنسی، پہلے بھی خرید چکے ہیں دو میڈیا کمپنیاں
اڈانی گروپ نے IANS نیوز ایجنسی میں اکثریتی حصہ خرید لیا ہے۔ کمپنی نے ریگولیٹری معلومات میں کہا کہ اس کی ذیلی کمپنی AMG میڈیا نیٹ ورکس (AMNL) نے IANS انڈیا پرائیویٹ لمیٹڈ میں 50 فیصد حصص خریدے ہیں۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے NDTV بورڈ میں دو ڈائریکٹرز کی نامزدگی کو دی منظوری
NDTV میں RRPR ہولڈنگ کا 29.18 فیصد حصہ ہے۔ NDTV نے کہا کہ اس تقرری پر 23 دسمبر کو ہونے والی بورڈ آف ڈائریکٹرز کی اگلی میٹنگ میں غور کیا جائے گا۔
Adani Group NDTV Shares: گوتم اڈانی این ڈی ٹی وی کے کسی بھی ڈائریکٹر کو ہٹا سکتے ہیں، سب سے بڑا شیئر ہولڈر بننے کے بعد ملا حق
ایشیا کے امیر ترین ارب پتی گوتم اڈانی کے گروپ کی نئی دہلی ٹیلی ویژن لمیٹڈ (این ڈی ٹی وی) میں حصہ داری 37 فیصد سے تجاوز کر گئی ہے۔ جس کی وجہ سے اڈانی گروپ NDTV میں سب سے بڑا شیئر ہولڈر بن گیا ہے۔
NDTV کے نئے بورڈ نے RRPR پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کے استعفے قبول کئے
NDTV: ایک ڈرامائی پیشرفت میں، NDTV کے نئے بورڈ نے منگل کو دیر گئے RRPR ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ (RRPR) کے ڈائریکٹرز کے طور پر پرنائے رائے اور رادھیکا رائے کے استعفے کو ..
این ڈی ٹی وی کا حصول و اکتساب ایک ذمہ داری: گوتم اڈانی
113.75 کروڑ روپے میں VCPL کے حصول کے بعد، اڈانی نے NDTV میں مزید 26% حصہ داری حاصل کرنے کے لئے ایک کھلی پیشکش کا اعلان کیا





