Bharat Express

NCP Leader Jitendra Awhad

مہاراشٹرکے کارگزار وزیراعلیٰ ایکناتھ شندے اور جتیندر اوہاڈ کی جمعہ کے روز ملاقات ہوئی۔ جتیندراوہاڈ مسلسل ایکناتھ شندے پر سوال اٹھاتے رہے ہیں۔

اوہاڈ کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کا مطالبہ کرنے والا خط زون 10 کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس مہیش ریڈی کو ممبئی بی جے پی کے نائب صدر آچاریہ پون ترپاٹھی کی قیادت میں ایک وفد نے سونپا۔