PM Modi NCC Rally: بھارتی نوجوانوں کی صلاحیتوں اور اقدار پر دنیا کو بھروسہ، محنتی اور پیشہ ور ہونے کی وجہ سے بڑھی مانگ: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کی تعریف کی اور کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھارتی نوجوانوں کی مانگ بہت زیادہ ہے۔
NCC Rally: وزیراعظم مودی نے این سی سی ریلی میں کہا-ہندوستان کے نوجوانوں کے لئے یہ نئے مواقع کا وقت، جاری کیا 75 روپئے کا یادگاری سکہ
وزیراعظم نریندر مودی نے این سی سی کے 75 کامیاب سالوں کے موقع پر ایک خاص ڈے کور اور 75 روپئے کا ایک یادگاری سکہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ جس ملک کے نوجوان جوش وجذبے سے لبریز ہوئے ہوں، اس ملک کی ترجیحات ہمیشہ نوجوان ہی ہوں گے۔





