PM Modi NCC Rally: بھارتی نوجوانوں کی صلاحیتوں اور اقدار پر دنیا کو بھروسہ، محنتی اور پیشہ ور ہونے کی وجہ سے بڑھی مانگ: وزیراعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کی تعریف کی اور کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھارتی نوجوانوں کی مانگ بہت زیادہ ہے۔
NCC PM Rally: آپ ترقی یافتہ ہندوستان کے معمار ہیں، این سی سی-پی ایم ریلی سے وزیر اعظم مودی کا خطاب
پچھلی حکومتوں پر طنز کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہوں نے جان بوجھ کر سرحدی دیہات کی ترقی کو نظر انداز کیا اور انہیں ملک کا آخری گاؤں قرار دیا۔





