Bharat Express DD Free Dish

NCC

وزیر اعظم مودی نے بدھ کے روز نیشنل کیڈٹ کور (این سی سی) کی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی نوجوانوں کی تعریف کی اور کہا کہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھارتی نوجوانوں کی مانگ بہت زیادہ ہے۔

راشٹریہ سوابھیمان دیوس کے موقع پر 23 بہار بٹالین کے کمانڈنگ آفیسر کرنل رتیش موہن نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی کے آنے کے بعد این سی سی پہلے کے مقابلے کہیں زیادہ مضبوط اور مؤثر ہوا ہے۔

جامعہ ہمدرد کے نیشنل کیڈٹ کور (NCC) یونٹ نے آرکائیوز بلڈنگ میں فخر اور جوش و جذبے کے ساتھ 78 واں این سی سی ڈے منایا۔ اس تقریب میں نظم و ضبط، قیادت اور قومی خدمت کی این سی سی کی شاندار روایت کو اجاگر کیا گیا۔

10,600 کروڑ روپے کی لاگت والی سرنگوں سمیت کئی پروجیکٹوں کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ یہ پروجیکٹ خطے کو بہت زیادہ فروغ دیں گے۔

وزیر اعظم نے 'ترقی یافتہ ہندوستان' کی تشکیل میں نوجوانوں کے اہم رول کے بارے میں مزید بات کی اور کہا کہ ان کی توانائی، ہنر اور عزم ملک کی ترقی کے لیے ضروری ہے۔