Bharat Express DD Free Dish

Nayanthara

جوان کی کامیابی کے بعد اب شاہ رخ خان اپنی اگلی فلم 'ڈنکی' کی ریلیز کے لیے تیار ہیں۔ 'ڈنکی' اس سال کی ان کی تیسری فلم ہوگی۔

شاہ رخ خان کی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم سینما گھروں میں دھوم مچارتے ہوئے 37 دن ہوچکے ہیں ۔لیکن اس کا کریز آج بھی شائقین کے سروں پر چھایا ہواہے

انسٹا پر ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ کی پوسٹ میں لکھا ہے، "ڈبل دھماکا۔ سنگل قیمت۔ جیسے آزاد کے ساتھ وکرم راٹھور... ویسے آپ کے ساتھ کوئی بھی جا سکتا ہے۔

فلم 'جوان' 7 ستمبر کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی۔ اس فلم نے بھارت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی ہندی فلم کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ 'جوان' میں کنگ خان کے کئی کردار دکھائے گئے ہیں۔

گدر 2' نے اب تک 44 دنوں میں گھریلو باکس آفس پر 522.84 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ وہیں 'جوان' نے صرف 17 دنوں میں کل 546.58 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

جوان میں شاہ رخ خان نے آزاد اور وکرم راٹھوڑ کے باپ بیٹے کا کردار ادا کیا تھا۔ جبکہ نینتارہ نرمدا کا کردار ادا کرتی نظر آئیں جو کہ اکیلی ماں اور آزاد کی محبت تھی۔

شاہ رخ خان کی جوان ورلڈ وائیڈ جلد ہی 1000 کروڑ کے کلب میں شامل ہونے جا رہی ہے۔ فلم نے اب تک 900 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم ’جوان‘ کی کمائی میں دوسرے ہفتے میں بھی زبردست اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فلم نے صرف 13 دنوں میں 500 کروڑ کا ہندسہ عبور کرلیا ہے۔

'جوان' ہندوستان میں بھی بہت زیادہ منافع کما رہی ہے۔ یہ فلم بھارت کے 500 کروڑ کلب میں شامل ہو گئی ہے۔ فلم کو ریلیز ہوئے 13 دن ہوچکے ہیں اور ساکنلک کی رپورٹ کے مطابق فلم 13ویں دن 13 کروڑ روپے کما سکتی ہے۔

شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے ریلیز کے پہلے دن سے ہی باکس آفس پر دھوم مچا رکھی ہے۔ فلم ہر روز کمائی کے نئے ریکارڈ بنا کر تاریخ رقم کر رہی ہے۔