Govt. document theft CCTV: ’سابق مکھیا نکلا چور‘، نوادہ کے سرکاری دفتر سے غائب کیے دستاویزات؛ ویڈیو میں نظر آئی حرکت
نوادہ ضلع کے میسکَور انچل دفتر میں سرکاری دستاویزات کی چوری کا ایک سنگین معاملہ سامنے آیا ہے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر میسکَور بلاک کی بارت پنچایت کے سابق مکھیا سانگا سنجیت عرف کنہیا کمار بادل کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔
Food poisoning in Banka: بہار کے بانکا میں فوڈ پوائزننگ سے چھ افراد بیمار، سبھی کی حالت تشویشناک، بھاگلپور کے اسپتال میں کرایا گیا داخل
بہار میں فوڈ پوائزننگ کا یہ واحد واقعہ نہیں ہے۔ بہار میں گزشتہ 12 دنوں میں فوڈ پوائزننگ کے دو اور واقعات ہوئے ہیں۔ 28 ستمبر کو بہار کے نوادہ ضلع کے مہولی گاؤں میں ایک آنگن واڑی سینٹر میں آلودہ کھانا کھانے سے 11 بچے بیمار ہو گئے۔ یہ واقعہ سینٹر میں دوپہر کے کھانے کے دوران پیش آیا، جہاں بچوں کے لیے ’کھچڑی‘ تیار کی گئی تھی۔





