Navratri Special New Bhajan: منوج تیواری کا نیا نوراتری اسپیشل بھجن ’’ممتا کی چھاؤں‘‘ تیزی سے ہورہا ہے مقبول
یہ گیت ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پورے ملک میں نوراتری کی تیاریاں زور شور سے جاری ہیں۔ ایسے میں اس طرح کے بھجن نہ صرف مذہبی جوش و خروش کو بڑھاتے ہیں بلکہ لوگوں کو روحانی سکون بھی فراہم کرتے ہیں۔





