Navi Mumbai International Airport: نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کو بم سے اڑانے کی دھمکی، مقدمہ درج، تحقیقات شروع
ہوائی اڈے کی سرکاری ویب سائٹ پر موصول ہونے والے دھمکی آمیز پیغام کے بعد پولیس حرکت میں آگئی ہے۔ ای میل آئی ڈی اور موبائل نمبر کے حامل شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Noida International Airport: نوئیڈا انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اکاسا ایئر کی پروازوں کا آغاز، نوی ممبئی اور بنگلورو کے لیے براہِ راست سروس شروع
اکاسا ایئر نے نوئیڈا ایئرپورٹ سے اپنی تجارتی پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی یہ نئی فضائی کمپنیوں میں شامل ہوگئی ہے جنہوں نے اس جدید ہوائی اڈے سے اپنی خدمات شروع کی ہیں۔
Fire incidents in Navi Mumbai: نوی ممبئی میں آتشزدگی کے الگ الگ واقعات میں ماں، بیٹی سمیت 6 افراد ہلاک
نوی ممبئی میں دیوالی کے موقع پر کاموٹھے اور واشی میں آتشزدگی کے دو الگ الگ واقعات میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے۔
Navi Mumbai Airport: ملک کا جدید ترین نوی ممبئی ہوائی اڈہ بن کر تیار، سی ایم فڑنویس اور ڈپٹی سی ایم شندے نے اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر کی موجودگی میں لیا ایئرپورٹ کا جائزہ
اس موقع پر اڈانی گروپ کے ڈائریکٹر جیٹھ اڈانی بھی موجود تھے۔ انھوں نے ایئرپورٹ کے تعمیراتی کام کا معائنہ کیا اور عہدیداروں سے تبادلہ خیال کیا۔
Navi Mumbai airport will be inaugurated in June: نوی ممبئی ہوائی اڈے کا جون میں ہوگا افتتاح، گوتم اڈانی نے کی تصدیق
نوی ممبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کا افتتاح جون 2025 میں کیا جائے گا۔گوتم اڈانی نے اس کی تصدیق کی۔ یہ ہوائی اڈہ ملک کی ہوابازی کی ضروریات کو پورا کرنے اور ممبئی ہوائی اڈے پر مسافروں کے بوجھ کو کم کرنے میں مدد کرے گا۔
Fire in Navi Mumbai’s NRI Complex: نوی ممبئی کے این آر آئی کمپلیکس کی عمارت میں آگ، پانچ فائر انجن موقع پرموجود
اس سے قبل 6 اکتوبر کو بھی ممبئی کے چیمبور علاقے کی سدھارتھ کالونی میں آگ لگنے سے تباہی ہوئی تھی۔ تین منزلہ عمارت میں آگ بھڑک اٹھی تھی جس میں تین بچوں سمیت سات افراد جھلس کر ہلاک ہو گئے تھے۔
Police seal meat shop in Navi Mumbai: ممبئی میں پولیس نے مذہبی جذبات مجروح کرنے کے الزام میں گوشت کی دکان کو کیا سیل
شکایت کے مطابق، افسر نے بتایا کہ دکان پر 22 بکرے ذبح کرنے کے لیے لائے گئے تھے، جن میں سے ایک پر مذہبی نام لکھا ہوا تھا۔ شکایت کنندہ نے تینوں افراد پر بکرے کے ساتھ "ظلم" کا الزام بھی لگایا۔





