PM Modi On India Push For Natural Farming : قدرتی کھیتی ہی بھارت کا زرعی مستقبل: وزیر اعظم نریندر مودی
وزیر اعظم نریندر مودی نے بدھ کو قدرتی کھیتی کو بھارت کے زرعی مستقبل کی مضبوط بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ طریقہ نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ کسانوں کی پیداوار اور آمدنی بڑھانے میں بھی اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
UP farmers learning natural farming skills at Farmers Field School:یوپی کے کسان فارمرز فیلڈ اسکول میں قدرتی کاشتکاری کی سیکھ رہے مہارتیں
یوپی میں قدرتی کھیتی کو فروغ دینے کے لیے حکومت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ اس لیے کسان فیلڈ اسکول میں اس کاشتکاری کا ہنر سیکھ رہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی منشا کے مطابق محکمہ زراعت نے بھی اس پر کام شروع کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں اب تک تقریباً 10 ہزار کسانوں کو تربیت دی جا چکی ہے





