Nationwide Student Conventions: راہل گاندھی 17 جون سے امتحانی بے ضابطگیوں کے خلاف ملک گیر طلبہ کنونشن مہم کا کریں گے آغاز
کوٹا سے شروع ہونے والی مہم میں طلبہ، مقابلہ جاتی امتحانات کے امیدوار، اساتذہ اور نوجوان تنظیموں کو شامل کیا جائے گا۔ یہ مہم ایسے وقت میں شروع کی جا رہی ہے جب NEET-UG 2026 امتحان پرچہ لیک اور انتظامی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد منسوخ کر دیا گیا تھا۔ بعد ازاں امتحان کو دوبارہ 21 جون کو منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا۔
Bharat Bharati launches nationwide unity campaign: بھارت بھارتی کا ملک گیر اتحاد مہم کا آغاز،سردار ولبھ بھائی پٹیل کی 150ویں سالگرہ پر خدمات کو خراج عقیدت
’’بھارت بھارتی صرف ایک پروگرام نہیں بلکہ اتحاد میں تنوع اور ناقابل شکست قومی جذبے کی علامت ہے۔ مہم کو جموں و کشمیر سمیت دیگر اضلاع میں بھی جاری رکھا جائے گا تاکہ حب الوطنی، قومی یکجہتی اور ثقافتی فخر کو فروغ دیا جا سکے۔‘‘





