Bharat Express DD Free Dish

national unity

چنئی: اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے مغربی ایشیا میں جاری کشیدگی، خام تیل کی بڑھتی قیمتوں اور عالمی توانائی بحران کے تناظر میں ملک کے عوام کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حالات صرف معاشی چیلنج نہیں بلکہ قومی ذمہ داری کا امتحان بھی ہیں۔ کمل ہاسن نے …

نریندر مودی نے سکم کو ’’مشرق کا فخر‘‘ قرار دیتے ہوئے اس کی قدرتی خوبصورتی، سکون اور روحانی فضا کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کا ماحول انسان کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرتا ہے، جو خوش نصیبی سے ہی حاصل ہوتا ہے۔

یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف جاری فضائی حملوں کو دو ہفتوں کے لیے معطل کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر کے مطابق، یہ جنگ بندی دو طرفہ ہے اور اس کا مقصد مستقل امن کے لیے مذاکرات کی راہ ہموار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی جانب سے پیش کردہ 10 نکاتی تجویز کو ایک قابل عمل بنیاد سمجھا جا رہا ہے، جس پر مزید بات چیت کی جا سکتی ہے۔

راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ اور اترپردیش کے سابق نائب وزیراعلیٰ ڈاکٹر دنیش شرما نے سروجنی نگر اسمبلی میں اٹل جنم صد سالہ تقریب اور ایس آئی آر سیمینار میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ انتخابی جیت کو یقینی بنانے کے لیے ووٹر لسٹ میں چھوٹے ہوئے ناموں کا اندراج بہت ضروری ہے۔

آر ایس ایس کی صد سالہ تقریبات میں وزیراعظم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ’’دراندازوں سے پیدا ہونے والی آبادیاتی تبدیلی سماجی ہم آہنگی کے لیے بڑا خطرہ ہے۔ یہ سوال ہماری اندرونی سلامتی اور مستقبل سے جڑا ہے۔ اسی لیے میں نے لال قلعے سے ’ڈیموگرافک مشن‘ کا اعلان کیا تھا۔ ہمیں چوکس رہنا ہوگا اور اس چیلنج کا مقابلہ کرنا ہوگا۔‘‘

’آزادی کی آواز – ہندوستان کے ورثے کا جشن ‘ کے عنوان سے عظیم الشان  اجلاس میں صدر جمعیۃ علماء ہند نے مسلمانوں  کو تعلیم، تنظیم اور تجارت پر زور دینے کی تلقین کی او رکہا کہ ہمیں اچھے کردار سے نفرت کو مٹانا ہوگا ۔

امت شاہ نے کہا کہ مکھرجی کی قربانی بھارت کی یکجہتی اور خودمختاری کی علامت ہے اور آنے والی نسلوں کو ان کے نقش قدم پر چلنے کی ضرورت ہے تاکہ ملک کی سالمیت اور حب الوطنی کا چراغ روشن رہے۔