JNU VC praises PM Modi: جے این یو کی وائس چانسلر سانتیشری پنڈت کی وزیراعظم مودی کی تعریف، کہا- ’’آئین پر یقین تازہ کردیا‘‘، بہار ایس آئی آر کی حمایت
سانتیشری پنڈت نے کہا کہ پنچایتی راج، سماجی انصاف اور مساوات کے فروغ میں آئین نے ہمیشہ رہنمائی فراہم کی ہے۔ مساوی مواقع، روزگار اور دیگر سماجی مسائل کے حل کے لیے سپریم کورٹ اور دیگر اداروں نے روشن خیال فیصلے دیے ہیں۔
BJP’s Ravi Shankar Prasad on Malegaon verdict: بھگوا دہشت گردی والا بیانیہ ختم ہو گیا، مالیگاؤں فیصلے پر بی جے پی رہنما روی شنکر پرساد نے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا
عدالتی فیصلے کے بعد ملک میں سیاسی درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ بی جے پی نے اسے سچ کی جیت قرار دیا ہے جبکہ کانگریس اور اپوزیشن جماعتیں فیصلے کے وقت، اس کے اثرات اور حکومت کے رول پر سوال اٹھا رہی ہیں۔
BJP to appoint new National President soon: بی جے پی میں جلد نیا قومی صدر مقرر کیے جانے کا امکان، تنظیمی عمل مکمل ہونے کے قریب
2024 کے لوک سبھا انتخابات کے بعد سے پارٹی میں نئے قومی صدر کے انتخاب کو لے کر اندرونی سطح پر کئی ناموں پر مشاورت جاری ہے۔ تنظیمی ڈھانچے کی موجودہ پیش رفت سے اشارہ ملتا ہے کہ بی جے پی جلد ہی نئے قائد کا اعلان کر سکتی ہے، جو تنظیم کو آئندہ سیاسی معرکوں کے لیے تیار کرے گا۔




