Amit Shah embarks election tour: وزیرداخلہ امت شاہ انتخابی دورے میں پارٹی لیڈران سے کریں گے مشاورت، چار ریاستوں میں بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی ہوگی طے
وزیرداخلہ حالیہ بہار اسمبلی انتخابات میں این ڈی اے کی شاندار جیت کو دوسری ریاستوں میں بھی دہرانے کی تیاری میں ہیں۔ امت شاہ بارہا خود کو این ڈی اے کی انتخابی کامیابیوں کے اہم حکمت کار کے طور پر ثابت کر چکے ہیں۔ انہوں نے قومی انتخابی چہرے اور وزیراعظم نریندر مودی کے گرد ریاستی سطح پر مخصوص مہمات نہایت حکمت کے ساتھ تیار کی ہیں۔
Congress CWC meeting begins: اندرا بھون میں کانگریس ورکنگ کمیٹی کا اجلاس شروع، سدارمیا اور ششی تھرور سمیت کئی سینئر لیڈران کی شرکت
کانگریس کے رکن پارلیمنٹ ششی تھرور بھی اجلاس میں موجود ہیں، حالانکہ حالیہ دنوں میں پارٹی کے ساتھ ان کے تعلقات میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔ ماضی قریب میں وہ پارٹی کی بعض میٹنگوں میں غیر حاضر رہے اور وزیراعظم نریندر مودی کے ایک خطاب کی تعریف کرنے پر بھی سرخیوں میں رہے تھے۔
HM Amit Shah To Begin Poll Strategy: وزیرداخلہ امت شاہ 28 دسمبر سے انتخابی حکمت عملی کیلئے کریں گے مختلف صوبوں کا دورہ، بی جے پی کی تیاریوں کو دیں گے حتمی شکل
ذرائع کے مطابق امت شاہ انتخابات تک ہر ماہ کم از کم دو دن ان ریاستوں میں گزاریں گے اور بی جے پی کی جیت کے لیے عملی حکمت عملی پر کام کریں گے، خاص طور پر اس تناظر میں کہ چار میں سے تین ریاستوں میں اس وقت غیر این ڈی اے حکومتیں برسرِ اقتدار ہیں۔
Viksit Bharat G RAM G Bill: ’’وکست بھارت–گارنٹی فار روزگار اینڈ آجیویکا مشن (دیہی) بل 2025‘‘ کے خلاف اپوزیشن متحد
کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے حکومت کے اس اقدام کو ہدفِ تنقید بناتے ہوئے کہا کہ یہ محض منریگا کا نام بدلنے کا معاملہ نہیں بلکہ اس اسکیم کو کمزور اور ختم کرنے کی سازش ہے۔
Lok Sabha adjourned for the day: اجلاس کا دوسرا دن بھی ہنگامے کی نذر، ایس آئی آر پر ہنگامہ جاری، لوک سبھا کی کارروائی دن بھر کیلئے ملتوی
سرمائی اجلاس کے آغاز سے ہی اپوزیشن احتجاج کے موڈ میں ہے اور لگاتار نعرے بازی اور کارروائی میں رخنہ اندازی کررہی ہے۔ حکومت کی جانب سے تعاون کی اپیل کے باوجود اب تک کوئی پیش رفت نظر نہیں آئی۔ ایوان کی کارروائی کب معمول پر آئے گی، اس پر سب کی نگاہیں مرکوز ہیں۔




