National Harmony Unity Award 2026: شفیق الحسن ’نیشنل ہارمونی یونٹی ایوارڈ 2026‘ سے سرفراز، یاد رفیع پروگرام میں باوقار تقریب کا انعقاد
تقریب کے دوران سماجی، تعلیمی اور میڈیا کے شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کو ’’نیشنل ہارمونی یونٹی ایوارڈ 2026‘‘ سے بھی نوازا گیا۔ اسی سلسلے میں سینئر میڈیا پروفیشنل شفیق الحسن کو ان کی نمایاں خدمات کے اعتراف میں اس باوقار اعزاز سے سرفراز کیا گیا۔





