Ek Bharat–Shreshtha Bharat: جموں میں ’’ایک بھارت-شریشٹھ بھارت‘‘ قومی یکجہتی و ثقافتی اعزاز تقریب، مرد آہن سردار پٹیل کو خراج عقیدت
تقریب قومی یکجہتی کے عزم کی تجدید کی ساتھ اختتام پذیر۔ شرکاء نے ایک مضبوط، متحد اور ترقی یافتہ ہندوستان کی تعمیر کیلئے عملی کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
India the Tower of World Peace: دھنتیرس کے چراغوں سے نظام الدین کی روح تک: اندریش کمار نے دکھائی راہ — ’’بھارت، عالمی امن کا مینار‘‘
حضرت نظام الدین اولیاءؒ کی درگاہ ایک بار پھر دھنتیرس کے مقدس موقع پر روحانیت، انسانیت اور قومی یکجہتی کے پیغام سے جگمگا اٹھی۔ شام چراغوں، رنگ برنگی روشنیوں اور صوفی قوالیوں کی مدھ بھری آوازوں سے معمور تھی، جو ایک روحانی اور پاکیزہ فضا پیدا کر رہی تھی۔ مسلم راشٹریہ منچ (ایم آر ایم) کے زیر اہتمام سالانہ جشنِ چراغ بھارت کی گنگا جمنی تہذیب، قومی جذبے اور مذہبی ہم آہنگی کی شاندار مثال بن کر ابھرا۔
Amit Shah extends best wishes on Ganesh Chaturthi: گنیش چترتھی کے موقع پر وزیرداخلہ امت شاہ نے نیک خواہشات پیش کیں، عوام کے لیے خوشحالی اور یکجہتی کی کامنا
وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ’’آپ سبھی کو گنیش چترتھی کی بہت سی نیک خواہشات۔ عقیدت و بھکتی سے بھرا یہ مقدس موقع سب کے لیے خوشیوں بھرا ہو۔ بھگوان گجانن اپنے تمام عقیدتمندوں کو خوشی، سکون اور اچھے صحت کا آشیرواد دیں۔ گنپتی بپّا موریا۔





