National Film Awards 2026: قومی فلم ایوارڈز 2026، یامی گوتم اور کارتک آریان سمیت کئی فنکاروں کو اعزاز، اننت ناگ کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ
صدر دروپدی مرمو نے کیوڈیا میں منعقدہ تقریب میں فلمی شخصیات کو قومی اعزازات سے نوازا، ’آرٹیکل 370‘ کو بہترین فیچر فلم اور ’کلکی 2898 اے ڈی‘ کو بہترین مقبول فلم کا ایوارڈ ملا۔
72nd National Film Awards: حکومت نے 72ویں نیشنل فلم ایوارڈز کا اعلان، بہترین ہندی فلم کا ایوارڈ ’شری کانت‘ کے نام، کارتک آرین اور یامی گوتم نے مچایا دھمال
اطلاعات و نشریات کی وزارت نے ہفتہ کے روز 72 ویں قومی فلم ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کیا۔ سی بی ایف سی کی جانب سے یکم جنوری 2024 سے 31 دسمبر 2024 کے درمیان سرٹیفکیٹ جاری ہونے والی فلموں کے لئے ایوارڈ کا اعلان کیا گیا۔ فاتحین کے ناموں کا اعلان نئی دہلی کے نیشنل میڈیا سینٹر میں کیا گیا، جہاں سال 2024 کی بہترین فلموں اورفنکاروں کومختلف زمروں میں ایوارڈزسے نوازا گیا۔
69th National Film Awards: دادا صاحب پھالکے ایوارڈ ملنے پر جذباتی ہوئیں وحیدہ رحمان، اپنے ایوارڈ کو فلم انڈسٹری کو وقف کیا
69th National Film Awards: نیشنل فلم ایوارڈس میں عظیم اداکارہ وحیدہ رحمان کو دادا صاحب پھالکے لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈس سے نوازا گیا ہے۔ اس دوراہ وحیدہ رحمان کافی جذباتی نظرآئیں۔





