Bharat Express DD Free Dish

Nasimuddin Siddiqui

نسیم الدین صدیقی کا شمار اتر پردیش کی سیاست کے ممتاز مسلم لیڈروں میں ہوتا ہے، جن کے سیاسی سفر میں کئی اتار چڑھاؤ دیکھے گئے ہیں۔ 4 جون 1959 کو پیدا ہونے والے صدیقی کا خاندانی سیاسی پس منظر نہیں تھا۔

یوپی کے سابق وزیراور کانگریس کے سینئر لیڈر نسیم الدین صدیقی نے اپنا استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھیج دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ کانگریس صدرملیکا ارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی کو بھیجا ہے۔