Naresh Goyal Arrested: جیٹ ایر ویز کے فاؤنڈر نریش گویل کو ای ڈی کی حراست میں بھیجا گیا،بینک دھوکہ دھڑی معاملہ میں کیا گیا گرفتار
منی لانڈرنگ کا معاملہ مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی طرف سے جیٹ ایئرویز، گوئل، ان کی اہلیہ انیتا اور اس کے سبکدوش ہوچکے ایئر لائن کے کچھ سابق اہلکاروں کے خلاف درج کی گئی ایف آئی آر سے متعلق ہے
CBI raid at Jet Airways Office and founder Naresh Goyal’s residence:جیٹ ایئرویز کے احاطے پر سی بی آئی کا چھاپہ، بانی نریش گوئل کے گھر کی بھی تلاشی، 538 کروڑ کے فراڈ کا نیا معاملہ
عہدیداروں نے بتایا کہ ایجنسی نے کینرا بینک کی شکایت پر 538 کروڑ روپے کے مبینہ دھوکہ دہی کا تازہ معاملہ درج کیا ہے۔