Naresh Balyan Arrest: عام آدمی پارٹی ایم ایل اے نریش بالیان کو لے کر دہلی پولیس کا بڑا انکشاف، کہا- انہوں نے گینگسٹر نندو کو پیسے پہنچائے
بالیان دہلی کے پہلے ایم ایل اے ہیں، جنہیں دہلی پولیس نے مکوکا کے تحت گرفتار کیا گیاہے۔ ابھی تک دہلی میں کسی بھی سیاسی پارٹی کے ایم ایل اے کو مکوکا کیس میں گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔
MCOCA case: مکوکا کے تحت گرفتار ایم ایل اے نریش بالیان کو عدالتی حراست میں بھیجا گیا، پولیس ریمانڈ کا مطالبہ مسترد
کپل سانگوان ایک بدنام زمانہ گینگسٹر ہے، جو اس وقت برطانیہ میں مقیم ہے۔ کپل سانگوان گزشتہ پانچ سال سے برطانیہ میں ہے۔ کپل سانگوان اور نریش بالیان دونوں نجف گڑھ، دہلی کے رہنے والے ہیں۔ کپل سانگوان ہریانہ کے نفے سنگھ قتل کیس کا ماسٹر مائنڈ ہے۔
Naresh Balyan Gets Bail:عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی نریش بالیان کو عدالت سے ملی ضمانت، دہلی پولیس دوبارہ کرسکتی ہےگرفتار
معاملے کی سماعت کے دوران دہلی پولیس نے کہا کہ نریش بالیان تحقیقات میں تعاون نہیں کر رہے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ پہلے عدالت فیصلہ کرے گی کہ آیا اسے عدالتی تحویل میں بھیجنا ہے یا ا نہیں ضمانت دینا ہے۔
Delhi Election 2025: ’نہیں کریں گے گٹھ جوڑ، اکیلے لڑیں گے الیکشن‘، دہلی اسمبلی انتخابات کو لے کر AAP کا بڑا اعلان
دہلی کے تمام اسمبلی حلقوں میں پریورتن یاترا نکالنے کے بی جے پی کے فیصلے پر، انہوں نے کہا، ”انہیں نکالنے دیں۔ جمہوریت میں ایسا کرنے کا ہر کسی کو حق ہے۔ جمہوریت میں کوئی بھی کچھ بھی نکال سکتا ہے۔“
AAP ایم ایل اے کی گرفتاری پر اروند کیجریوال نے مرکزی حکومت کو بنایا تنقید کا نشانہ
اروند کیجریوال نے کہا کہ میں پچھلے کئی دنوں سے امن و امان کا مسئلہ اٹھا رہا ہوں۔ لوگ خوف و ہراس میں ہیں۔ ایسا لگتا ہے جیسے غنڈوں نے دہلی پر قبضہ کر لیا ہے۔