Bharat Express

Nana Patole

دی ہندو' کی رپورٹ کے مطابق ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے، انہوں نے کہا، "اپوزیشن رہنماؤں نے مطالبہ کیا کہ الیکشن کمیشن فارم نمبر 7 کو قبول نہ کرے اور آن لائن درخواست کو روک دینا چاہئے،

نانا پٹولے نے کہا کہ اب ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی، تاکہ کسی کو دوبارہ پارٹی سے غداری کرنے کی ہمت نہ ہو۔ اتوار کو میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیو سینا (یو بی ٹی) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راوت نے کہا کہ کانگریس نے قبول کر لیا ہے کہ کراس ووٹنگ ہوئی ہے

ادھو ٹھاکرے پہلے ہی جنوبی وسطی ممبئی اور سانگلی سے اپنے امیدوار کا اعلان کر چکے ہیں۔ کانگریس نے اس پر ناراضگی ظاہر کی ہے۔

مرکزی حکومت نے 18 سے 22 ستمبر تک بلائے گئے خصوصی اجلاس کے ایجنڈے کا ابھی تک اعلان نہیں کیا ہے۔ جس کی وجہ سے سیشن کے حوالے سے طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں۔

کانگریس لیڈر نے طنز کرتے ہوئے کہا، ’’ہم نے اجیت پوار کی داداگیری دیکھی ہے۔ ایکناتھ شندے کی زیرقیادت شیو سینا کے ایم ایل اے نے اجیت پوار پر (مغرور ہونے کا) الزام لگا کر ایم وی اے حکومت کو گرا دیا تھا اور اب وہ حکومت میں شامل ہو گئے ہیں۔