Bharat Express

Nana Patekar

نانا پاٹیکر ہمیشہ کسانوں کے بارے میں آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ کسانوں پر ہونے والے مظالم کی مخالفت کی ہے۔ اس بار کسانوں کا ساتھ دیتے ہوئے انہوں نے کہا – پہلے 80-90فیصد کسان تھے، اب 50فیصد کسان ہیں۔ اب حکومت سے کچھ نہ مانگو۔ اب فیصلہ کرو کہ کس کی حکومت لانی ہے۔

بالی ووڈ اداکار نانا پاٹیکر ایک بار پھر تنازع میں آگئے ہیں۔ اداکار کے ساتھ شوٹنگ کے دوران ایک مداح سیلفی لینے آیا تو اس مداح کو نانا پاٹیکر نے تھپڑ مارا اور سیٹ سے بھگا دیا۔ اب فلم ڈائریکٹر نے وضاحت دے دی ہے۔

ویویک اگنی ہوتری پی ایم مودی سے اپنی فلم کی تعریف سن کر بہت خوش ہیں۔ ہدایت کار نے  ویڈیو شیئر کرتے ہوئے پی ایم مودی کا شکریہ ادا کیا۔ڈائریکٹر نے لکھا، 'وزیراعظم نریندر مودی سے یہ سن کر خوشی ہوئی کہ انہوں نے ہندوستانی سائنسدانوں، خاص طور پر خواتین سائنسدانوں کے تعاون کو سراہا، جنہوں نے ان کی قیادت میں دیسی ویکسین تیار کیں۔

ستمبر کو ریلیز ہونے والی اس فلم کو ناقدین کی جانب سے مثبت ردعمل ملا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  شائقین اس فلم کو زیادہ پسند نہیں کر رہے ہیں۔ فلم کی شروعات کافی خراب رہی ۔

ایسے میں مرتے وقت غلط فہمی ہو گی کہ وہ میرے لیے رو رہے ہیں۔ کم از کم مرتے وقت کوئی غلط فہمی نہ ہو۔ تم کل مر جاؤ گے اور دو چار دن بعد کوئی تمہیں یاد نہیں کرے گا۔ میں  نے تو کہہ دیا ہے کہ  میری تصویر بھی نہیں لگانا، مجھے بھول جانا، یہ بہت ضروری ہے۔