Nagpur Explosive Blast: ناگپور کی ایس بی ایل انرجی فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 15 مزدور ہلاک، متعدد شدید زخمی
مہاراشٹر کے ضلع ناگپور کی کٹول تحصیل کے راؤل گاؤں میں صنعتی دھماکے سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے، حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات شروع کی گئی ہیں۔
Explosion in Solar Explosives Factory in Nagpur: ناگپور میں سولر ایکسپلوسیو فیکٹری میں دھماکہ، ایک ہلاک، متعدد مزدور زخمی، دو کی حالت تشویشناک
واقعہ کی معلومات دیتے ہوئے ڈاکٹر نوپال ڈنڈے نے کہا کہ بدھ کی دیر رات ہمیں اطلاع ملی کہ ایک فیکٹری میں دھماکہ ہوا ہے۔ اس کے بعد ہمارے پاس کچھ مریض لائے گئے جن میں سے کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ڈنڈے اسپتال میں تقریباً 22 سے 23 مریض لائے گئے ہیں۔
Nagpur Blast: ناگپور میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں بڑا دھماکہ، کم از کم 9 افراد ہلاک، 3 کی حالت تشویشناک
خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق، ناگپور رورل ایس پی ہرش پودار نے اس واقعے کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ 'ناگپور کے بازارگاؤں گاؤں میں سولر ایکسپلوسیو کمپنی میں دھماکے سے 9 افراد کی موت ہو گئی۔





