Bharat Express DD Free Dish

Nagaland History

4 ستمبر 1962 کو صدر جمہوریہ ہند کی منظوری کے بعد “State of Nagaland Act” پاس ہوا اور 1 دسمبر 1963 کو ناگالینڈ سرکاری طور پر بھارت کی سولہویں ریاست بن گیا۔ اسی لیے ہر سال یکم دسمبر کو ’’ناگالینڈ فاؤنڈیشن ڈے‘‘ منایا جاتا ہے۔