President’s rule imposed in Manipur: منی پور میں صدر راج نافذ، سی ایم بیرین سنگھ نے 9 فروری کو دیا تھا استعفیٰ
منی پور میں صدر راج نافذ کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل 9 فروری کو ریاست کے سی ایم بیرین سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
Public pressure, SC probe forced Manipur CM’s exit: Rahul Gandhi: بیرن سنگھ نے سی ایم کے عہدے سے دیا استعفیٰ، سپریم کورٹ کی جانچ یا بڑھتے ہوئے عوام کا دباؤ-راہل گاندھی
برین سنگھ نے اپنی قیادت کے خلاف ریاست میں بڑھتے ہوئے عدم اطمینان کو پرسکون کرنے کے لیے استعفیٰ دے دیا ،کیونکہ ان کی حکومت کو کانگریس کی طرف سے عدم اعتماد کی تحریک اور فلور ٹیسٹ کے امکان کا سامنا ہے۔
Manipur Violence: وزیر اعلیٰ این۔ بیرن سنگھ نہیں دیں گے استعفیٰ، کہا- مرکزی حکومت کہے گی تو چھوڑ دوں گا عہدہ
اب منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیں گے۔ ریاست میں جاری پرتشدد واقعات کی وجہ سے امن و امان کی صورتحال پر سوالات اٹھ رہے ہیں اور وزیر اعلیٰ کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔





