PM Modi To Inaugurate Viveka Smaraka: وزیراعظم مودی یکم اگست کو میسورو کے رام کرشن آشرم میں ویویک اسمارک کا کریں گے افتتاح
وزیراعظم نریندر مودی یکم اگست کو میسورو کے رام کرشن آشرم میں ویویک اسمارک کا افتتاح کریں گے اور اس موقع پر چھ ہزار سے زائد افراد سے خطاب کریں گے۔
Two sisters die of suffocation: کرناٹک کے میسورو ضلع میں گیس سلنڈر سے رساؤ کے باعث دو بہنیں نہاتے وقت دم گھٹنے سے ہلاک
بیٹاداپورا گاؤں میں پیش آیا افسوسناک واقعہ، پولیس کے مطابق سلنڈر لیکج سے سانس بند ہونے پر دونوں کی موقع پر موت واقع ہوگئی۔ مرنے والی لڑکیوں کی شناخت گلفام (23) اور سمرن تاج (20) کے طور پر کی گئی ہے۔





