Amit Shah Holds Roadshow: چنئی میں وزیرداخلہ امت شاہ کا روڈ شو، بی جے پی کی انتخابی مہم میں آئی تیزی، ڈی ایم کے حکومت پر بدعنوانی اور خاندانی سیاست کا الزام
تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات 23 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ یہ روڈ شو ایسے وقت میں منعقد ہوا ہے جب ریاست میں انتخابی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور مختلف سیاسی جماعتیں عوامی حمایت حاصل کرنے کے لیے بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔
Amit Shah to visit Chennai: تمل ناڈو انتخابات کے پیش نظر وزیرداخلہ امت شاہ جائیں گے چنئی، ڈی ایم کے حکومت پر بدعنوانی اور خاندانی سیاست کے الزامات
تمل ناڈو میں اسمبلی انتخابات 23 اپریل کو ایک ہی مرحلے میں ہوں گے، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔ ریاست میں اصل مقابلہ ڈی ایم کے کی قیادت والے سیکولر پروگریسو اتحاد اور این ڈی اے کے درمیان متوقع ہے، جس میں بی جے پی اور دیگر اتحادی جماعتیں شامل ہیں۔




