Muzaffarpur Accident: بہار میں کار اور ٹرک کی خوفناک ٹکر، چار افراد ہلاک، پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف
مظفرپور کے دیہی پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیش سنگھ پربھاکر کے مطابق اطلاع ملتے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچ گئی۔ کافی کوشش کے بعد لاشوں کو گاڑی سے نکالا گیا اور پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔





