Army helicopter crashes in Bihar: بہار میں آرمی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، عملہ اور دیگر محفوظ، سیلاب متاثرین کی پریشانیوں میں اضافہ
مرکزی وزارت داخلہ نے منگل کے روز بہار اور ملک کی دیگر ریاستوں کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع کے لیے 5,858.60 کروڑ روپے جاری کیے، تاکہ وہاں حالات کو معمول پر لایا جا سکے۔ مرکزی وزیر امت شاہ نے خود اس سلسلے میں سوشل میڈیا ایکس ہینڈل پر پوسٹ کیا تھا۔
Sexual Harassment Case: جنسی ہراسانی کیس میں بہار کے سابق وزیر کے خلاف وارنٹ جاری، عدالت نے 31 اگست کو حاضر ہونے کا دیا حکم
متاثرہ کی وکیل رچا اسمرتی نے کہا کہ 2023 میں ایک نابالغ لڑکی نے مظفر پور کی خصوصی پوکسو عدالت میں سابق وزیر کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔
Bihar boat capsized: بہار کےمظفرپور میں کشتی پلٹنے سے بڑا حادثہ آیا پیش، اسکولی بچوں سمیت12 لاپتہ
بہار کے مظفر پور ضلع میں 14 ستمبر کو دریائے باگمتی میں ایک کشتی الٹنے سے چھ بچوں سمیت کم از کم 12 افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ لاپتہ بچوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دریا کے دوسری طرف واقع اپنے اسکول میں جانے کے لیے کشتی پر دریا عبور کر رہے تھے۔
Muzaffarpur: باگمتی ندی میں ڈوبی کشتی، اسکول جا رہے تھے بچے، 20 کو بچایا گیا، 10 لاپتہ
اس واقعے کے حوالے سے ڈی ایس پی ایسٹ شہریار اختر کا کہنا تھا کہ پورے معاملے کی تفتیش کی جا رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کشتی میں تقریباً 25 سے 30 افراد سوار تھے۔ کشتی پر کتنے افراد سوار تھے یہ سب کے گھر والوں کے آنے کے بعد ہی معلوم ہو سکے گا۔
Three people shot dead in Muzaffarpur: بہار میں بدمعاشوں کے حوصلے بلند، مظفر پور میں تین افراد کو گولی مار کر کیا گیا ہلاک
مظفر پور کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) راکیش کمار نے کہا کہ حملے کے پیچھے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے لیکن ابتدائی طور پر یہ زمین سے متعلق مسئلہ لگتا ہے۔