Bharat Express DD Free Dish

muslim population estimate

دلچسپ بات یہ ہے کہ اگرچہ اسلام کی ابتداء مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ سے ہوئی ہے، وہاں صرف 20فیصد مسلمان رہتے ہیں۔ عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی کا سب سے بڑا حصہ ایشیا میں ہے جس میں بھارت، پاکستان، انڈونیشیا اور بنگلہ دیش جیسے ممالک اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔

پیو کی رپورٹ کے مطابق 1990 سے 2010 کے درمیان عالمی سطح پر مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ ہوا ہے۔ 2010 سے 2030 تک مسلمانوں کی آبادی میں 2.2 فیصد سالانہ کی شرح سے اضافہ متوقع ہے۔ اب تک پوری دنیا میں 72 ممالک ایسے ہیں جہاں 10 لاکھ یا اس سے زیادہ مسلمان آباد ہیں۔

وزارت برائے اقلیتی امور سے پسماندہ مسلمانوں کے سلسلے میں دو سوالات پوچھے گئے تھے۔ جن میں پسماندہ مسلمانوں کی آبادی، سماجی اور معاشی صورتحال جاننے کی کوشش کی گئی تھی ۔ لیکن وزارت کی جانب سے جواب میں ان دونوں سوالات پر خاموشی ہے ۔ حکومت یا تو جواب دینا نہیں چاہتی ، یا پھر حکومت کے پاس جواب نہیں ہے۔