ـ”ہم سب یہیں کے ہیں”: مسلم دانشوروں نے ’ایک قوم، ایک وطن – ہندوستان‘ کے وژن کی بھرپور تائید کی
ڈاکٹر اندریش کمار نے ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام سے رہنمائی لینے کی اپیل کی؛ دانشوروں، ماہرینِ تعلیم اور سماجی رہنماؤں نے قومی یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور قوم سازی کے عزم کا اعادہ کیا





