Supreme Court: کیا 15 سال کی مسلمان لڑکی کو شادی کی اجازت دی جا سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کرے گا غور
سالیسٹر جنرل تشار مہتا نے کہا کہ اس معاملے پر مختلف ہائی کورٹس کے مختلف فیصلے آرہے ہیں۔ جس کی وجہ سے انتشار کی صورتحال پیدا ہو رہی ہے۔ ان فیصلوں کے خلاف مختلف درخواستیں دائر کی جا رہی ہیں۔
Sadhvi Prachi’s Controversial comment to Muslim Girls: سادھوی پراچی نے مسلم لڑکیوں کو ہندو لڑکوں سے شادی کرنے کا دیا مشورہ، کہا- مسلم لڑکے کرتے ہوئے لوجہاد
بی جے پی کی فائر برانڈ لیڈر سادھوی پراچی نے الزام لگایا کہ مسلم معاشرے کے لوگ جانوروں سے بھی پیار نہیں کرتے۔ ایسے لوگ ہندو لڑکیوں سے کیسے پیار کرسکتے ہیں۔
Iqra Bi became Preeti Converted Islam to Hindu: اقرا بی نے پریتی بن کر اپنے بوائے فرینڈ آکاش سے کرلی شادی، ہندو مذہب اپنانے کے دستاویز بھی آئے سامنے، اسلام سے متعلق کہی یہ بڑی بات
محبت کے لئے مذہب کی دیوار توڑ دی اور بریلی کی اقرا بی نام کی مسلم لڑکی نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا۔ اقرا نے اپنے عاشق آکاش کے ساتھ شادی کرلی۔ گزشتہ 8 ستمبر کو شادی کے بعد اس نے کہا کہ اس نے اپنی مرضی سے سناتن دھرم اپنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
Jammu and Kashmir Hijab Row: کیا حجاب پہننے والی لڑکیوں کو نہیں ہے تعلیم کا حق؟ اسکول کے فیصلے پر طالبات کا سوال
اسکول کے پرنسپل میم روز شفیع نے اس معاملے پر وضاحت دیتے ہوئے بتایا کہ کسی کو بھی حجاب پہننے سے نہیں روکا گیا ہے، اس معاملے میں کچھ غلط فہمی ہوئی ہے۔
CM Yogi Adityanath on Muslim Women: یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا- ’اگر ہندو لڑکیاں محفوظ ہیں تو مسلم لڑکیاں بھی محفوظ ہیں‘
یوپی کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے آرایس ایس سربراہ موہن بھاگوت کے بیان سے اتفاق ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ موہن بھاگوت جی نے جو بات کہی ہے، وہ بالکل صحیح تناظر میں ہے۔