Bharat Express DD Free Dish

Muslim Community Leaders

اسرائیل کے معاملے میں امریکہ اوریوروپ کا دباؤ ہمیشہ اہم مانا جاتا ہے۔ مغربی ممالک کھلے طور پراس کی حمایت کرتے ہیں اور اقوام متحدہ جیسے اسٹیج پراس کا موقف مضبوط کرتے ہیں۔ اگرکوئی مسلم ملک اسرائیل کے خلاف سیدھی کارروائی کرتا ہے تواسے مغربی ممالک سے سخت پابندی اوراقتصادی نقصان کا خوف ستانے لگتا ہے۔

پروگرام کو مسلم کمیونٹی میں اعضاء کے عطیہ کے تئیں بیداری اور رضامندی کی حوصلہ افزائی کے لیے ایک اہم قدم سمجھا جا رہا ہے۔ علامہ سید عبداللہ طارق نے اس اقدام کو معاشرے میں مثبت تبدیلی لانے کی جانب ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔

صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔