PM Modi pays tribute to Asha Bhosle: وزیراعظم نریندر مودی کا آشا بھوسلے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار، کہا-’’نسلوں تک زندہ رہے گی ان کی آواز‘‘
آشا بھوسلے کے انتقال پر ملک بھر کی سیاسی قیادت نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ پشکر سنگھ دھامی اور مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے بھی گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے فن کو خراج تحسین پیش کیا۔





