’’ہمیں گمراہ نہ کریں‘‘، مسافرخانہ معاملے میں ہائی کورٹ کی درخواست گزاروں کوپھٹکار، نماز پڑھنے کی مانگ رہے تھے اجازت
مسافر خانہ میں نماز ادا کرنے کی اجازت دینے کی درخواست ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔ عدالت نے کہا کہ ہم لوگوں کی جان خطرے میں نہیں ڈال سکتے، اگر وہاں کوئی حادثہ ہوا تو ذمہ دار کون ہوگا؟





