Bihar Election : بہار لوکل باڈی الیکشن کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ جاری
پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس میں وقت لگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائی کورٹ کے چار اکتوبر کے حکم کے بعد ایک عوامی کونسل کی رپورٹ محکمہ شرہی ترقی کے ذریعہ حاصل ہونے پر ترمیمی پرگرام تیارکیا گیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ ریاست کی کارپوریشن الیکنش میں پچھڑے طبقات کے لئے کوٹا غیر قانونی تھا
Uttar Pradesh Municipal Elections 2022:یوپی میں 20 دسمبر تک بلدیاتی انتخابات کے اعلان پر پابندی، ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ
پہلے ہی دن بلدیاتی انتخابات کے نوٹیفکیشن کے اجراء پر منگل تک روک لگا دی گئی۔ منگل کو دوسرے روز ہونے والی سماعت میں انتخابات کی تاریخوں کے اعلان پر بدھ تک روک لگا دی گئی۔ بدھ کو عدالت میں سماعت ہوئی تو الیکشن کی تاریخوں کے اعلان پر 20 دسمبر تک پابندی لگانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔