Bharat Express DD Free Dish

Municipal Election

مہاراشٹر کے بلدیاتی انتخابات میں ایک غیر متوقع اور حیران کن سیاسی منظر سامنے آیا ہے، جہاں روایتی طور پر ایک دوسرے کی سخت مخالف جماعتیں بی جے پی اور کانگریس بعض مقامات پر ایک ساتھ انتخابی میدان میں نظر آئیں۔ اس کے ساتھ ہی اکوٹ میں بی جے پی کو اے آئی ایم آئی ایم کی حمایت ملنے کی خبریں سامنے آئیں، جس سے سیاسی ہلچل مزید تیز ہو گئی۔

پٹنہ ہائی کورٹ کے حکم کے بعد اس میں وقت لگا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ ہائی کورٹ کے چار اکتوبر کے حکم کے بعد ایک عوامی کونسل کی رپورٹ محکمہ شرہی  ترقی کے ذریعہ حاصل ہونے پر ترمیمی پرگرام تیارکیا گیا تھا۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا تھا کہ ریاست کی کارپوریشن الیکنش میں پچھڑے طبقات کے لئے کوٹا غیر قانونی تھا