Saif Ali Khan attack case: Accused pleads not guilty: سیف علی خان حملہ کیس: ملزم نے خود کو بتایا بے قصور، ممبئی سیشن کورٹ میں درخواست ضمانت دائر
سیف علی خان پر چاقو سے حملے کے ملزم محمد شریف الاسلام شہزاد نے ممبئی سیشن کورٹ میں ضمانت درخواست دائر کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دیا اور کہا کہ پولیس نے جھوٹا مقدمہ درج کیا ہے
Laila Khan murder Case: سوتیلے باپ نے بالی ووڈ اداکارہ کا کیا تھا قتل، ماں، بہن اور بھائیوں کو بھی نہیں چھوڑا تھا، اب عدالت نے ٹھہرایا قصوروار
مقدمے کی سماعت کے دوران تقریباً 40 گواہوں سے پوچھ گچھ کی گئی، جن میں سیلینا کے دو سابقہ شوہر بھی شامل تھے۔ پرویز نے دعویٰ کیا تھا کہ اسے جھوٹا پھنسایا گیا کیونکہ پولیس کی تفتیش میں کئی غلطیاں تھیں۔





