Mumbai Rains: ممبئی اور پونے میں بارش سے حالات خراب، اسکول اور کالج بند، پولیس نے کہا- ‘ضرورت پڑنے پر ہی گھر سے نکلیں’
ممبئی میں موسلادھار بارش کی وجہ سے اسکولی تعلیم کے وزیر دیپک کیسرکر نے چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد بی ایم سی نے ایک حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ طلباء کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بی ایم سی کے دائرہ اختیار میں آنے والے تمام اسکول اور کالج جمعرات کو بند رہیں گے۔
Mumbai Rain: ممبئی میں ہو رہی ہے موسلا دھار بارش، کئی پروازوں کا رخ تبدیل، جانئے کل کیسا رہے گا موسم کا مزاج
مہاراشٹر کے پونے میں بھی منگل سے بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہونے کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ آئی ایم ڈی کے مطابق، کم دباؤ کا نظام خلیج بنگال میں سرگرم ہے اور مانسون کا انخلا زون شمالی مہاراشٹر میں سرگرم ہے۔ جس کی وجہ سے مہاراشٹر میں نمی کی سطح بڑھ گئی ہے۔
Mumbai Rains News: ممبئی میں بڑا حادثہ،ہورڈنگ گرنے سے 35 افراد ہوئے زخمی
لوگ تیز ہوا سے بچانے کے لیے اپنے گھروں کی طرف بھاگے۔ ممبئی کے گھاٹ کوپر علاقے میں ہائی وے کے کنارے ایک بڑا ہورڈنگ گر گیا۔ اس حادثے میں 35 افراد زخمی ہوئے ہیں۔