Bharat Express DD Free Dish

Mumbai Police

ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 397 رنز کا بڑا اسکور بنایا۔ وراٹ کوہلی نے اپنے ون ڈے کیریئر کی 50ویں سنچری اسکور کی اور اس طرح وہ کرکٹ کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے باز بن گئے۔

Shah Rukh Khan: بالی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان اس وقت باکس آفس کے بادشاہ ہیں۔ ان کی دو بیک ٹو بیک فلمیں پٹھان اور اب جوان نے کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ ان سب کے درمیان خبریں آرہی ہیں کہ شاہ رخ خان کی جان کو خطرہ ہے۔ ایسے میں کنگ خان …

پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے بتایا کہ تفتیش کے دوران پتہ چلا کہ یہ شخص بہار سے آیا تھا اور گزشتہ 10 دنوں سے ممبئی میں تھا۔

 کرناٹک کے بعد اب ممبئی میں بھی حجاب پر پابندی لگادی گئی ہے۔ سیکورٹی کے پیش نظرکالج کے باہر پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔ مسلم لڑکیوں نے انتظامیہ کے اس فیصلے کی مخالفت کی ہے۔

 مہاراشٹر کے پنے شہرمیں پیر کی دیررات ایک پولیس ڈپٹی کمشنر (اے سی پی) نے اپنی بیوی اور بھتیجے کو مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔

تنظیم کے لوگوں نے وہاں ہنومان چالیسہ کا ورد کیا اور پھر جئے شری رام کے نعرے لگائے۔ معاملے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے پولیس انتظامیہ نے ہنگامہ کرنے والے لوگوں کو سمجھایا۔

جیکی شراف کی اہلیہ عائشہ شراف کے ساتھ 58 لاکھ روپئے کی دھوکہ دہی ہوگئی ہے۔ انہوں نے ممبئی پولیس میں معاملہ درج کروا دیا ہے۔

منوج سانے اور سرسوتی ویدیا اپارٹمنٹ نمبر 1 میں ایک ساتھ رہتے تھے۔ قتل کا انکشاف اس وقت ہوا جب بدھ کی شام تقریباً 7 بجے پولیس اپارٹمنٹ میں داخل ہوئی۔ پولیس کا خیال ہے کہ سرسوتی کا اتوار کو قتل کیا گیا تھا۔

Mumbai Crime: قتل کے بارے میں تب پتہ چلا، جب پڑوسیوں کو گھر سے بدبو آنے لگی، جس کے بعد لوگوں نے اس کے بارے میں پولیس کو جانکاری دی، پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔

Amritpal Singh Death Threat: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کو ایک بار پھر جان سے مارنے کی دھمکیاں مل رہی ہیں۔ باوجود اس کے اداکار ان دھمکیوں سے متعلق زیادہ حساس نہیں ہیں۔ سلمان کے ایک قریبی دوست نے اس کا انکشاف کیا ہے۔