India’s First Singing Road: ملک کی پہلی سنگنگ شاہراہ: جانیے کیسا ہے ممبئی کا ’میلوڈی روڈ‘؟
ممبئی میں ملک کی پہلی ’میلوڈی روڈ‘ کا آغاز ہو گیا ہے۔ کوسٹل روڈ پر جیسے ہی گاڑیاں 60–70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پکڑتی ہیں، ٹائروں کی آواز ’جئے ہو‘ کے دھن میں بدل جاتی ہے۔ یہ حفاظتی اور تفریحی امتزاج کا بہترین نمونہ بن کر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن چکا ہے۔
Adani Electricity: اڈانی الیکٹرسٹی کی شہریوں سے اپیل، بجلی کی لائنوں کے قریب پتنگ نہ اُڑائیں
مکر سنکرانتی کے موقع پر اڈانی الیکٹرسٹی نے بدھ کے روز ممبئی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کی ٹرانسمیشن لائنوں کے قریب پتنگ نہ اُڑائیں، کیونکہ یہ عمل انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے ہی تہوار کو محفوظ اور خوشگوار بنایا جا سکتا ہے۔
Navi Mumbai International Airport : نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن شروع کرے گا، پہلے دن 23 پروازیں ہوں گی روانہ
نوی ممبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این ایم آئی اے) 25 دسمبر یعنی کرسمس ڈے سے باضابطہ طور پر کمرشل آپریشن شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے پہلے ہی دن 23 طیارے مختلف مقامات کے لیے اڑان بھریں گے۔ یہ اطلاع منگل کے روز ایئرپورٹ انتظامیہ کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔
ED Issues Fresh Summons To Anil Ambani : ای ڈی نے انل امبانی کو نیا سمن جاری کیا، پیر کو دہلی ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کا حکم
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے ریلائنس اے ڈی اے جی گروپ کے چیئرمین انل امبانی کو بینک فراڈ سے متعلق کیس میں پوچھ گچھ کے لیے پیر کے دن دہلی واقع ای ڈی ہیڈکوارٹر میں حاضر ہونے کا نیا سمن جاری کیا ہے۔ یہ اطلاع ایجنسی سے وابستہ ذرائع نے دی۔
Acharya Pawan Tripathi : بہار کی شاندار جیت کا سلسلہ ممبئی میں بھی جاری رہے گا: آچاریہ پون ترپاٹھی
بہار اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی شاندار اور تاریخی جیت کے بعد اب اس کی سیاسی گونج مہاراشٹر میں بھی سنائی دے رہی ہے۔ شری سدھی ونایک مندر ٹرسٹ کے خزانچی اور ممبئی بی جے پی کے نو منتخب جنرل سکریٹری آچاریہ پون ترپاٹھی نے کہا ہے کہ بہار کی عوام نے وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت، ان کی ترقی کی پالیسی اور بہتر حکمرانی پر بھرپور اعتماد کا اظہار کیا ہے اور یہ جیت مثبت سیاست کی جیت ہے۔
PM Modi To Inspect Bullet Train Station In Surat : وزیراعظم مودی 15 نومبر کو سورت میں زیر تعمیر بُلیٹ ٹرین اسٹیشن کا کریں گے معائنہ
وزیراعظم نریندر مودی 15 نومبر بروز ہفتہ اپنے گجرات دورے کے دوران سورت میں زیر تعمیر بُلیٹ ٹرین اسٹیشن کا معائنہ کریں گے اور ممبئی۔احمد آباد ہائی اسپیڈ ریل کوریڈور کی پیش رفت کا جائزہ لیں گے۔
Acharya Pramod Krishnam Invitation Lord Ganesha Siddhivinayak Temple : کلکی دھام میں یکم سے 7 دسمبر تک ہوگی شری کلکی کتھا، بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے سدھی ونائک مندر جا رہے آچاریہ پرمود کرشنم
شری کلکی دھام کے ہیڈ پجاری آچاریہ پرمود کرشنم کی طرف سے شری کلکی دھام میں 1 سے 7 دسمبر کو شری کلکی کتھا کا اہتمام کریں گے۔ اس کے لیے وہ بھگوان گنپتی کو مدعو کرنے آج شام 7 بجے ممبئی کے سدھی ونائک مندر پہنچیں گے۔
Acharya Pawan Tripathi Appointed New General Secretary : آچاریہ پون ترپاٹھی ممبئی بی جے پی کے نئے جنرل سکریٹری مقرر، شمالی بھارتی کمیونٹی میں خوشی کی لہر
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی تنظیمی ڈھانچے میں ایک اہم تبدیلی کرتے ہوئے آچاریہ پون تریپاٹھی کو ممبئی یونٹ کا نیا جنرل سیکریٹری مقرر کر دیا ہے۔ تریپاٹھی اس وقت سِدھِی وِنایک مندر ٹرسٹ کے خزانچی کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں اور مذہبی، تعلیمی و سماجی سرگرمیوں کے ذریعے ہندو برادری سے قریبی تعلق رکھتے ہیں۔
Mumbai Train Blasts 2006 Case: ممبئی ٹرین دھماکہ معاملے کے سبھی 12 ملزمین بری، ہائی کورٹ نے کیا اہم تبصرہ
بامبے ہائی کورٹ نے 11 جولائی 2006 کو ہوئے ممبئی ٹرین دھماکہ معاملے میں 12 ملزمین کو بری کردیا۔ اس دوران ہائی کورٹ نے اہم تبصرہ کیا۔ بم دھماکے میں 180 افراد کی جان گئی تھی۔ ہائی کورٹ نے ان گواہوں کی گواہی کو بھی نا منظور کردیا، جن میں ٹیکسی ڈرائیور شامل تھے۔
Indo International Icon Awards 2024: ہیومن رائٹس ورک شاپ میں انڈو-انٹرنیشنل آئیکن ایوارڈ سے اہم شخصیات کو کیا گیا سرفراز
انٹرنیشنل آئیکوٹیبل ہیومن رائٹس سوشل کونسل کے زیرِاہتمام اس با وقارتقریب میں مختلف شعبہ جات میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افراد اوراداروں کی کامیابیوں کو نہایت شانداراندازمیں سراہا گیا۔





