Bharat Express

Mumbai Film Festival

اکتوبر میں منعقد ہونے والے ممبئی فلم فیسٹیول (MAMI) میں ہدایت کار کنو بہل کی فلم ’ڈسپیچ‘ کے ورلڈ پریمیئر کے بارے میں کافی چرچا رہی جس میں منوج باجپائی مرکزی کردار میں ہیں۔ بحث کی بڑی وجہ منوج باجپائی کے ’برہنہ‘ اور ’سیکس‘ مناظر تھے۔