Mumbai Bus Accident Tragedy: ممبئی میں خوفناک بس حادثہ،7 لوگوں کی موت،49 زخمی،ملزم ڈرائیور پہلی بار چلا رہا تھابس،بریک کی جگہ دبا دیا ایکسلریٹر
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ 'پہلے بس نے ایک آٹو کو ٹکر ماری اور پھر ایک کے بعد ایک گاڑیوں سے ٹکراتی چلی گئی۔ بہت سے پیدل چلنے والے اور ہاکر بھی بس کی زد میں آ گئے ،کچھ ہی دیر میں سڑک پر لوگوں کی چیخ و پکار مچ گئی۔