Mujibur Rahman Hall to be Renamed Osman Hadi Hall: ڈھاکہ یونیورسٹی میں مجیب الرحمٰن ہال کا بدلے گا نام، اب کہلائے گا ’عثمان ہادی ہال‘
مقامی میڈیا کے مطابق، 18 دسمبر کو ہادی کی موت کے بعد ڈھاکہ یونیورسٹی میں شیخ مجیب الرحمٰن ہال کی یونین نے اصل تختی ہٹا کر اس کی جگہ ’عثمان ہادی ہال‘ کی تختی نصب کر دی تھی۔ اس کے علاوہ کئی طلبہ نے ہال کی مرکزی عمارت پر نصب مجیب الرحمٰن کے خصوصی دیوار گیر نقش (میورل) پر بھی رنگ پھیر دیا تھا۔
Wayanad landslides: جماعت اسلامی ہند کیرالہ نے وائناڈ متاثرین کی بازآبادکاری کیلئے 10 کروڑ روپے کا کیا اعلان
جماعت اسلامی ہند کیرالہ متاثرہ برادریوں کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر قدم پر ان کے تعاون کے لیے تیار ہے۔ اس پریس کانفرنس میں نائب امیر حلقہ کیرالہ ایم کے محمد علی، سکریٹری شہاب پوکو ٹور اور ریلیف سیل کے کنوینر شبیر کوڈولی بھی شامل تھے۔





